: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پیرس،15جنوری(ایجنسی) گزشتہ سال پیغمبراسلام حضرت محمد صاحب کامتنازع کارٹون بنا کر تنازعات میں آنے والی فرانسیسی میگزین Charlie Hebdoشارلي هیبدو ایک بار پھر تنازعات میں آ گئی اور اب اس نے اپنے کارٹون کے لئے ہلاک شدہ تین سالہ
شامی پناہ گزین بچے ايلان کردی کومنتخب کیا ہے ۔ واضح رہے کہ ايلان گزشتہ سال اپنے والدین کے ساتھ نقل مکانی کے دوران سمندر کی لہروں میں ڈوب گیا تھا اور اس کی لاش ترکی کے ساحل پر ملی تھی۔ میگزین نے ايلان کے سلسلے میں لکھا ہے کہ اگر وہ جرمنی میں بڑا ہوتا تو خواتین کے پیچھے بھاگتا۔